جمعرات 29 جنوری 2026 - 15:38
ویڈیو/ ایران کے حالیہ فسادات پر ایک جاپانی صارف کی تیار کردہ انیمیشن فلم

حوزہ/ ان دنوں دنیا کے مختلف حصّوں میں بہت سے لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ حالیہ ایّام میں ایران میں دراصل کیا پیش آیا۔ اسی پس منظر میں ایک جاپانی صارف کی جانب سے تیار کی گئی اس انیمیشن فلم کے ذریعے، رونما ہونے والے واقعات کا خلاصہ صرف 195 سیکنڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha